• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے نے خوردبرد کیس میں ریلوے کے گریڈ 20 کے افسر کو گرفتار کرلیا

لاہور( این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے خوردبرد کیس میں ریلوے کے گریڈ20 کے افسر عدنان شافع کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ ریلوے کے شعبہ میکینکل انجینئر کے افسر عدنان شافع پر لوکل پرچیز اور دیگر کرپشن کے الزامات ہیں۔ایف آئی اے نے گرفتار افسر سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ 

ملک بھر سے سے مزید