پیٹرول 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا، فی لیٹر 225 روپے کیا جائے: حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا، قیمت 225 روپے کی لیٹر کیا جائے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا، قیمت 225 روپے کی لیٹر کیا جائے۔۔