• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے عاشورہ کیلئے بہترین اقدامات کئے ،صوبائی وزیر لائیو سٹاک

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ شہاب الدین خان سیہڑ نے کہاہے کہ ضلع میں یوم عاشور کے موقع پر مثالی امن قائم رہا، اس دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے عاشورہ محرم کے لئے بہترین اقدامات اٹھائے گئے ۔
لاہور سے مزید