• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس احرار اسلام پاکستان کے زیر اہتمام 49ویں سالانہ مجلس ذکر حسینؓ

ملتان(سٹاف رپورٹر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ مولانا سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ سیدنا حسینؓ ہمارے ایمان کا حصہ ہیں ، ان خیالات کا اظہار دار بنی ہاشم میں مجلس محبان آل و اصحاب رسول علیہم الرضوان کے زیر اہتمام 49ویں سالانہ مجلس ذکر حسین ؓسے خطاب میں کیا ، مرکزی ناظم اعلی مولانا محمد مغیرہ نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت ہی ایمان کی اساس و بنیاد ہے،مرکزی ناظم تبلیغ مولانا سید عطاءالمنان بخاری ، پنجاب کے ناظم اعلیٰ مولانا تنویرالحسن احرار اور ضلع ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل نے بھی خطاب کیا۔
ملتان سے مزید