امریکا میں پاکستانی شہری پر 65 کروڑ ڈالر کے فراڈ کا الزام
امریکی عدالتی دستاویزات میں لگائے گئے الزامات کے مطابق ملزم فرخ علی نے ریاست ایریزونا میں کم از کم 41 نشے کی بحالی کی کلینکس کے ساتھ مل کر ریاست کو جعلی بلوں کے ذریعے لاکھوں ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے۔۔