• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آغا سراج درانی کی شہید میجر سعید تنیو کے گھر آمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)قائم مقام گورنرسندھ آغا سراج درانی کی شہید میجر سعید تنیو کے گھر آمد،ورثاءسے اظہار تعزیت۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق قائم مقام گورنرسندھ آغا سراج درانی ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے میجر سعید تنیو کے گھر گئے اور شہید کے ورثا ءسے تعزیت کا اظہار کیا۔
ملک بھر سے سے مزید