• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر داخلہ کا ساہیوال میں 15 سالہ لڑکی سے زیادتی اور قتل کا نوٹس

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر)محمد ہاشم ڈوگر نے ساہیوال میں 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی اور قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔  انہوں نے  آر پی او ساہیوال سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید