کوئٹہ(خ ن)بی اے پی کے جنرل سیکرٹری /سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی ترقیات حاجی نور محمد دمڑ نے موسم کی خرابی کے باعث بلوچستان عوامی پارٹی کا 14اگست کی مناسبت سے ہونے والے جلسہ ملتوی کردیاہے جلسے کوملتوی کرنے کافیصلہ اعلیٰ اورمقامی قیادت کی مشاورت کے بعد کیاگیا۔