• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر فاروق ستار کی رحمانیہ مسجد طارق روڈ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی (او آر سی) ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے رحمانیہ مسجد، طارق روڈ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد نمازیوں اور علاقہ معززین سے ملاقات کرکے انہیں 21 اگست کو این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں’’ تالے‘‘ کے نشان پر مہر لگانے کی درخواست کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید