• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نیویارک (نیوزڈیسک)مہنگائی کے حوالے سے امریکی رپورٹ جاری ہونے سے قبل اور صنعت کے اعدادو شمار کے بعد گزشتہ ہفتے امریکی خام تیل کی انوینٹریز میں غیر متوقع اضافے کے بعدعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچر 74 سینٹ یا 0.8 فیصد گر کر 95.57 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔
یورپ سے سے مزید