• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (خبر نگار خصوصی ) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے لیاقت باغ دفتر کو یوم آزادی کے موقع پر برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔ مختلف شاہراہوں پر لائٹنگ کی جارہی ہے، شہر کے مختلف پارکوں جن میں علامہ اقبال پارک، کمرشل مارکیٹ پارک اور راول پارک  میں لائٹنگ  بھی کی جارہی ہے۔
اسلام آباد سے مزید