• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے کا اجلاس، ادویہ کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے)کااجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے ہوا۔ اجلاس میںضروری ادویات کی قلت اور ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کے معاملے پرتشویش کا اظہار کیا ہے ڈاکٹر سلمیٰ اسلم کنڈی، صدر پی ایم اے سنٹرنے کی۔ اجلاس میں ڈاکٹر ایس ایم قیصر سجاد ، سیکرٹری جنرل پی ایم اے سینٹراور دیگر سینئر ممبران نے شرکت کی۔