• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیک گروپ کے زیراہتمام پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب

لاہور ( پ ر ) پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کی مناسبت سے جاوید منزل میںیونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز ،محکمہ آرکیالوجی اور اقبال اکیڈمی کے اشتراک سے تقریب ہوئی ۔چیئرمین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر عبدالمنان خرم نے کہا کہ ترقی کا ہر راستہ انصاف، رواداری، امن اور بھائی چارے سے ہو کر گزرتا ہے۔
لاہور سے مزید