• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے324روپے رہی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے324روپے رہی، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے216روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت210روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور سے مزید