• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافہ کیا جائے، پنجاب پنشنرز ایسوسی ایشن

لاہور( نیو ز رپورٹر) پنجاب گورنمنٹ پنشنرز ایسو سی ایشن کا ایک اجلاس سرپرست اعلیٰ یاور مہدی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ریاض احمد چوھدری چیئرمین ، خالد اسلام صدر ، نذیر احمد ناصر سنئیر نائب صدر ، صغیر احمد نائب صدر ، میاں حبیب خالد حبیب جنرل سیکرٹری ، رانا محمد محمود انفارمیشن سیکرٹری ، محمد سلیم فنانس سیکرٹری نے شرکت کی ـ اجلاس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے خاطر خواہ اضافہ کیا جائے اور پنشنرز کے میڈیکل الاؤنس میں بھی سو فیصد اضافہ کیا جائےـ۔
لاہور سے مزید