• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) نارتھ ناظم آباد بلاک ایف سجادیہ امام بارگاہ کے قریب گھر سے77 سالہ مہدی ولد علی محمد کی لاش ملی ،پولیس کے مطابق متوفی گذشتہ 35 برسوں سے اسی مکان کے ایک کمرے میں رہتا تھا ، متوفی ہائی بلڈ پریشر کا مریض تھا ،متوفی کا آبائی تعلق گلگت بلتستان سے تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید