• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آتش بازی کا سامان لے کرجانے والے 2ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)آتش بازی کا سامان لے کرجانے والے 2ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے کرجانے والے 2 ملزموں فضیل اور نعمان کو گرفتا رکرلیا، جن سے سامان آتش بازی برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے۔
اسلام آباد سے مزید