• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹ اینڈ کلچر سوسائٹی کے زیر اہتمام یوم آزاد ی کی رنگا رنگ تقریب

پشاور ( وقائع نگار )آرٹ اینڈ کلچر سوسائٹی آف آئی ایم سائنسز کاکے زیر اہتمام یوم آزادی کی رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی جبکہ پرچم کشائی سمیت تقریب میں مختلف ملی نغمے اور قومی گیت پیش کے گئے اس موقع پر تقریب میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی پاکستانی ہونے پر فخر ہے کے نام سے منعقدہ تقریب میں پرچم کشائی،کیک کاٹنے اور قومی گیت گانے سے سمیت متعدد پروگرامات ہوئےتقریب کے شرکاء کا کہنا تھا کہ 14 اگست پاکستان کیلئے ایک تاریخی دن ہے۔ملک کی آزادی کیلئے قربانیاں دینے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
پشاور سے مزید