• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمازون نے پاکستان کے 13000 اکاؤنٹس معطل کردیئے

لاہور(این این آئی)ایمازون کی جانب سے پاکستان کے 13000اکائونٹس معطل کر دئیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایمازون نے مبینہ طور 13000 پاکستانی اکائونٹس معطل کر دئیے ہیںاکائونٹس کو معطل دھوکہ دہی کے الزامات کی وجہ سے کیا گیا ،13000 سے زیادہ پاکستانی سیلر اکاؤنٹس کو بند کر دیا ہے، چھوٹے کاروباری مالکان کا ایمیزون سیلرز بننے کا انتخاب ایک ایسا رجحان ہے جو گزشتہ چند سالوں سے چل رہا ہے۔

کاٹیج انڈسٹری کو فروغ دینے اور ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے پاکستان پوسٹ کی مختلف پیشکشوں کے تحت حکومتی تعاون کی وجہ سے یہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید