شوہر کبیر خان کے بارے میں سلمان خان کا تبصرہ بالکل پسند نہیں آیا، منی ماتھور
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان پرائم ویڈیو کے ریئلٹی شو الائنس کی جس قسط میں اپنے بھائی سہیل خان کی حوصلہ افزائی کے لیے سیٹ پر پہنچے وہ مداحوں میں خاصا مقبول ہوا۔ تاہم اس ریئلٹی شو کی فاتح ٹیلی ویژن ہوسٹ، اداکار اور ماڈل منی ماتھور نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ سلمان خان کی جانب سے اپنے شوہر کے بارے میں تبصرہ انھیں پسند نہیں آیا۔
۔