• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان ہی پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر صحت اور صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں گورننگ باڈی کے اراکین میاں حماد اظہر ،عندلیب عباس، ڈاکٹرعظیم الدین زاہد، کرنل( ر) اعجازحسین منہاس،امتیاز شیخ،زبیر خان نیازی، اعظم خان نیازی ودیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔صوبائی وزیر صحت اور صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران تنظیم سازی کیلئے اقدامات کاجائزہ لیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان ہی پاکستان کو معاشی بحرانوں سے نکال کرترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں۔
لاہور سے مزید