• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق اور پنجاب کے درمیان تنازع ملک کے مفاد میں نہیں، ضیاءعباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب حکومت کے درمیان تنازع ملک کے مفاد میں نہیں،عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود ملک میں اس کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک عمل ہے،ایسا لگ رہا ہے کہ پنجاب میں دانستہ پی ٹی آئی کو حکومت دلائی گئی ہے ۔

ملک بھر سے سے مزید