• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل باجوہ کے بیٹے کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے بیٹے سعد صدیق باجوہ کے ہاں پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کے دادا بن گئے ہیں۔ 

ان کے بیٹے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ سعد باجوہ کے ہاں دبئی کے اسپتال میں جڑواں بیٹوں کی ولادت ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید