• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی ، اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، خصوصی نامہ نگار)نوعمرمحنت کش لڑکے سے خنجرکی نوک پر زیادتی کرنے والے چارلڑکوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،تھانہ ریس کورس کو ذکیر احمد نے بتایا کہ میرا 13 سالہ بیٹا جو مستری کا کام سیکھتا ہے سے چار لڑکوں شہباز ، جابر ، پولی اور ایک نا معلوم نے مل کر زبر دستی زیادتی کی ۔جابر نے میرے بیٹے کی گردن پر خنجر رکھا ۔ دریں اثناءتھانہ کراچی کمپنی کے علاقے میں پنسل وغیرہ فروخت کرکے مزدوری کرنے والے 12سالہ لڑکے کو دو افغانیوں نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ حشمت نے پولیس کو بتایاکہ اسکے بیٹے کو مطیع اللہ اور خالد خان بہلاپھسلا کر لے گئے۔انہو نے چاقو کی نوک پر اس کو زیادتی کانشانہ بنایا۔
اسلام آباد سے مزید