• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش، سٹی کورٹ میں عدالتی امور معطل رکھنے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بارش کی وجہ سے وکلا اور سائلین کو درپیش مشکلات کے پیش نظر سٹی کور ٹ میں کراچی بار ایسوسی ایشن نے عدالتی امور معطل رکھنے کا فیصلہ کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید