• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنجال گوٹھ، موٹر سائیکل ٹکر انے پر تلخ کلامی پر شہری قتل، ملزم فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا تھانے کی حدود جنجال گوٹھ میں فائرنگ کے واقعہ میں 35 سالہ اللہ بخش زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا،پولیس کے مطابق امام بخش رات کو اپنے گھر آیا، اس دوران اسکی موٹر سائیکل کی ٹکر دوسری موٹر سائیکل سوار سے ہوگئی جس کے بعد ان دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی اور دوسرے شخص نے پستول نکال کر اس پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید