• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورہائیکورٹ،میونسپل آفیسر سیالکوٹ کی تبادلے کیخلافدرخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد وحید نے میونسپل آفیسر سیالکوٹ کی تبادلے کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی ، عدالت نے کہا آپ متعلقہ فورم سے پہلے رجوع کریں پھر عدالت آئیں۔
لاہور سے مزید