ملتان (سٹاف رپورٹر) مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع ملتان کے ناظم علامہ عنایت اللہ رحمانی،مفتی عبدالرحمان شاہین،قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ آزادی کا مقصد اسلامی نظام نافذ کرنا تھا ملک کو حقیقی معنوں میں اسلامی ریاست بنایا جا ئے، سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان اللہ کا انعام ہے۔