• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی نومنتخب ضلعی صدر سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر )مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے نو منتخب ضلعی صدر عون رضا انجم ایڈووکیٹ سے غازی آباد یونٹ کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں وفد نے عون رضا انجم ایڈووکیٹ کو ضلعی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اس موقع پر غازی آباد کے یونٹ صدر رانا عارف حسین، تقی ہادی، علی عباس چاون اور دیگر موجود تھے، ضلعی صدر عون رضا انجم ایڈووکیٹ نے وفد کو خوش آمدید کہا۔ عون رضا انجم نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں مظلوموں اور کمزوروں کی توانا آواز ہے ۔
ملتان سے مزید