• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹرل جیل میں قید 9مئی واقعہ میں ملوث اور چھوٹو گینگ سے منسلک قیدیوں کی لواحقین سے ملاقات

ملتان(سٹاف رپورٹر) سنٹرل جیل میں ہائی سکیورٹی میں مقید 9مئی کے واقعہ میں ملوث اور چھوٹو گینگ سے منسلک قیدیوں کی لواحقین سے ملاقات کرائی گئی ۔سانحہ 9مئی میں ملوث سنٹرل جیل میں ہائی سکیورٹی میں مقید قیدیوں خرم لیاقت ، حامد علی شاہ ، خرم شہزاد اور اسحاق کی لواحقین سے ملاقات کرائی گئی جبکہ چھوٹو گینگ کے مجیب الرحمان کی بھی بھائی سے ملاقات کرائی گئی۔
ملتان سے مزید