• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبے میں 4مریض زیر علاج

ملتان( سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا سے متاثرہ کوئی نیا مریض رپورٹ نہیں ہوا جبکہ کورونا کے شبے میں 4مریض زیر علاج ہیں ، جن کی رپورٹس کا انتظار ہے ،کورونا مریضوں کیلئے مختص 24وینٹی لیٹرز میں سے 24وینٹی لیٹر خالی ہیں۔
ملتان سے مزید