• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات کوڈویژن ،کنجاہ اورجلالپورجٹاں کوتحصیل بنانے کافیصلہخوش آئندہے،خدیجہ عمر فاروقی

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ق کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمرفاروقی صدر پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب نے گجرات کو ڈویژن اور کنجاہ اور جلالپور جٹاں کو تحصیل بنانے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے علاقہ کے لوگوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوا ہے۔
لاہور سے مزید