کوئٹہ(پ ر)شیخ جلات خان مندوخیل کی فاتحہ خوانی آج اور کل کوئٹہ میں جامع مسجد یوسفزئی نزد جی او آر کالونی کلی شابو روڈ میں ہوگی ۔وہ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء شیخ جعفر خان مندوخیل کے چچازاد بھائی ، چیئرمین مارکیٹ کمیٹی کوئٹہ شیخ حیات خان مندوخیل ، انجینئر سکندر خان مندوخیل کے بھائی ، شیخ بسم اللہ اورسمیع اللہ کے والد تھے۔