• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ ڈائریکٹروفاقی محتسب ملتان کا لیہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی محتسب ملتان کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمود خان مہے نے لیہ کے سیلاب سے متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ اور راشن تقسیم کیا، اسسٹنٹ کمشنر اسد علی بدھ کے دفتر میں تمام وفاقی محکموں کے نمائندگان سے ملاقات کی اور سیلاب سے ہونے والے نقصان پر مکمل بریفنگ لی، محمود خان مہے نے تمام وفاقی محکموں کو جلد از جلد امدادی سرگرمیاں مکمل کرنے کی ہدایت کی اور سیلاب سے متاثرہ افراد میں راشن تقسیم کیا۔
ملتان سے مزید