• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، اسٹوڈنٹس گائیڈنس کونسلینگ اینڈ پلیسمنٹ بیورو کے تحت تقریب آج ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسٹوڈنٹس گائیڈنس کونسلینگ اینڈ پلیسمنٹ بیورو جامعہ کراچی کے زیر اہتمام سی سی ایس امتحانات کی تیاری کے کورس میں داخلہ لینے والے نوواردطلبہ کے لئے تعارفی کلاسز کی تقریب جمعہ9ستمبر کو شام4بجے کلیہ نظمیات وانتظامی علوم منعقد ہوگی،شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی صدارت کرینگے ، تقریب سے قابل ذکر سی ایس پی افسران بھی خطاب اور شرکاء کو اپنے تجربات سے آگاہ کریں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید