• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمہ کمیٹی مذہبی امور کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، حج پر جانے والے معاونین کی فہرست طلب

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی ذیلی کمیٹی نے وزارت مذہبی امور سے اس سال حج پر جانیوالے معاونین کی فہرست طلب کرلی ہے۔ذیلی کمیٹی کا اجلاس رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری مذہبی امور نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس دفعہ معاونین کے حوالے سے بہت سی سفارشات موصول ہوئیں۔
ملک بھر سے سے مزید