• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاستی اداروں کیخلاف مبینہ توہین آمیز بیانات کا سلسلہ رکوایا جائے، سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) سپریم کورٹ میں دائر ایک آئینی درخواست میں ریا ستی اداروں کے خلاف مبینہ توہین آمیز بیانات کا سلسلہ رکوانے کی استدعا کی گئی ہے ،منگل کے روز مختلف شہروں کے چھ افراد نے آرٹیکل 184(3)کے تحت دائر درخواست میں پیمرا، الیکشن کمیشن اور وفاق کو فریق بناتے ہوئے موقف اپنایا کہ آرٹیکل 19 کے تحت اظہار رائے کی آزادی لامحدود نہیں بلکہ اس کے تحت اظہار رائے پر کچھ قدغنیں بھی ہیں، حکومت کو توہین آمیز بیانات کا سلسلہ روکنے کیلئے کوڈ آف کنڈکٹ تیار کرنے کا حکم دیا جائے۔

ملک بھر سے سے مزید