• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

12ربیع الاول کو بعض علاقے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے-الیکٹرک نے 12 ربیع الاول کے موقع پر مذہبی سرگرمیوں میں سہولت فراہم کرنے کے لئے اپنے نیٹ ورک کے بعض علاقوں میں لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ کا اعلان کیا ہےکراچی بھر میں مذہبی اجتماعات کے متوقع مقامات پر شہر کے 355 فیڈرز کو ترجیحی بنیادوں پر استثنیٰ کے لئے مختص کیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید