کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون پاکستان کاٹن ایکسچینج کی بلڈنگ واقع آئی آئی چندر یگر روڈ میں اپنے نئے دفتر میں منتقل ہو گئے ہیں۔ مذکورہ آفس کے ساتھ ہی اُن کا اکاؤنٹس آفس، ایڈمن آفس اور ڈپٹی ڈائریکٹر کرائم کا آفس بھی پرانے زونل آفس واقع کوئنز روڈ سے نئی بلڈنگ میں منتقل کر دیئے گئے ہیں۔