• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینتھروپک سرمایہ کاروں کو 84 ہزار کھرب روپے سے زائد ممکنہ آمدنی کا تخمینہ دیگی

کراچی (نیوز ڈیسک) اینتھروپک سرمایہ کاروں کو 84ہزار کھرب روپے( 30ٹریلین ڈالر) سے زائد ممکنہ آمدنی کا تخمینہ دیگی۔ کمپنی کا آئی پی او رواں سال ستمبر یا اکتوبر میں متوقع، دوسری سہ ماہی آمدنی32 کھرب روپے تک پہنچ گئی۔

ملک بھر سے سے مزید