کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹارٹ اپس اور ٹیکنالوجی کمپنیوں میں مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے ، ایس ای سی پی کا ونچر کیپیٹل قانون متعارف کرانے کا فیصلہ،تفصیلات کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ونچر کیپیٹل بل کا مسودہ عوامی مشاورت کے لیے بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کو بھجوا دیا ہے۔