• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درآمدی سامان کی پروسیس اور ادائیگی ڈیجیٹلائزڈ ہوگی

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سنگل ونڈو (پی ایس ڈبلیو) اور پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے درمیان فضائی راستے سے پاکستان آنے والے درآمدی سامان پر کارگو تھرو پٹ چارجز (سی ٹی سی) کی وصولی کو ڈیجیٹل بنانے کے لئے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیئے ۔

ملک بھر سے سے مزید