• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری حج اسکیم، درخواستوں کی وصولی ریکارڈ مدت صرف 7 روز کے اندر مکمل

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )عازمین حج کیلئے اہم خبر حج 2027کے لیے سرکاریا سکیم تحت حج درخواستوں کی وصولی کا عمل ریکارڈ مدت میں صرف سات روز کے اندر مکمل ،پرائیویٹ سکیم کی بکنگ کا عمل بھی حج پورٹل کے ذریعے جاری،بکنگ مقررہ کوٹہ مکمل ہونے تک جاری رہے گی ۔سر کاری سکیم تحت حج کوٹہ ایک لاکھ سات ہزار 526ہے جس میں حج میڈیکل مشن اور ہارڈ شپ کوٹہ بھی شامل ہے۔

ملک بھر سے سے مزید