• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ 2026-27، پٹرولیم ٹاپ نَفثا وائٹ اسپرٹ/منرل ٹرپینٹائن آئل اور سالوینٹ آئل پر 80 روپے فی لیٹر ڈیوٹی عائد

اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت پٹرولیم ٹاپ نَفثا، وائٹ اسپرٹ/منرل ٹرپنٹائن آئل اور سالوینٹ آئل پر 80روپے فی لیٹر کے حساب سے ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔ فنانس ایکٹ کے مطابق پٹرولیم ٹاپ نَفثا (پی سی ٹی 2710.1942)، وائٹ اسپرٹ/منرل ٹرپینٹائن آئل (پی سی ٹی 2710.1240) اور سالوینٹ آئل (پی سی ٹی 2710.1250) کو متعلقہ فہرست میں شامل کرتے ہوئے ان تینوں مصنوعات کے لیے ڈیوٹی کی شرح 80 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید