• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ مخبری، NCCIA کے کال سینٹر پر چھاپے میں کوئی گرفتاری نہ ہوسکی

کراچی (اسد ابن حسن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی ٹیم نے اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں چھاپہ مارا مگر مبینہ مخبری کے باعث کوئی گرفتاری نہیں ہوسکی۔ اس بڑے کال سینٹر میں این سی سی آئی اے کے مطابق پاکستانی اور غیر ملکی فراڈ میں ملوث تھے۔ کال سینٹر میں کام کرنے والے اتنی عجلت میں فرار ہوئے کہ ان کے کمپیوٹرز اور سرورز آن تھے۔

ملک بھر سے سے مزید