• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کے ملزم کی اپیل مسترد، سزائے موت برقرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے قتل کے مقدمے میں ملزم کی سزائے موت کے خلاف ملزم سرتاج کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزا برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید