• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر میں الخدمت فائونڈیشن کافیلڈ ہسپتال قائم

لاہور( پ ر )سکھر میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ افراد کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے دریائے سندھ کے کنارے ٹینٹ سٹی میں فیلڈ ہسپتال قائم کیا گیا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے بتایا کہ اس وقت ملک بھرمیں 230 میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا جاچکا ہے۔
لاہور سے مزید