• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں خاتون کی ہلاکت پر ہنگامے، دو افراد ہلاک

تہران (نیوز ڈیسک) ایران میں پولیس کے تشدد سے خاتون کی ہلاکت پر ہنگامے پھوٹ پڑے اورمشتعل مظاہرین نے املاک نذر آتش کردیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایران کے مغربی صوبے اور دارالحکومت میں احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے دوران 2 افراد ہلاک ہوئے۔ مظاہرین نے مذہبی رہنما خامنہ ای خلاف نعرے بازی کی۔تہران کے پولیس چیف نے حجاب قانون کی خلاف ورزی پر حراست میں لی گئی لڑکی مہسا امینی کی دوران حراست موت کو بدقسمتی قرار دیا۔
یورپ سے سے مزید