• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ مقابلوں میں زخمی سمیت 3 ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس نے مبینہ مقابلوں میں زخمی سمیت 3ملزمان کوگرفتار کر لیا ،اے وی ایل سی پولیس نے سولجر بازار میں مبینہ مقابلےمیں ،بین ا لصوبا ئی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے ایک زخمی سمیت2 ملزمان کو گرفتار کر کے ا ان کے قبضے سے ایک پستول اور چاکیواڑہ کے علاقہ سےچرائی گئی ایک مو ٹر سائیکل بر آمد کر لی ، گرفتار ملزما ن کاشف عرف گوپا نگ اور نذیر عرف ثاقب شامل ہیں ،علاوہ ازیں ایم اے پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو کوزخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ، ڈاکو کی شناخت22سالہ کاشف کےنام سے ہوئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید