• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈانس نمبر کیا تو والدہ نے 6 ماہ گھر میں داخل ہونے نہ دیا، اداکارہ جگن کاظم اور ماریہ واسطی کی ’’ہنسنا منع ہے‘‘ میں گفتگو

کراچی (جنگ نیوز) شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ جگن کاظم نے کہا ہے کہ فلم ”خاموش رہو“ میں میں نے ڈانس نمبر کرکے اپنی اور خاندان کی بے عزتی کرائی۔ والدہ نے 6 ماہ تک مجھے گھر میں داخل نہیں ہونے دیا۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے پروگرام ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پاکستان کا مقبول ترین کامیڈی شو جمعہ کی رات 11 بجکر5 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید